مراد سعید نے قومی اسمبلی میں کچھ دن قبل تقریر میں بتا دیا تھا کہ نواز شریف اپنی نا اہلی کے بعد…

676

مراد سعید نے قومی اسمبلی میں کچھ دن قبل تقریر میں بتا دیا تھا کہ نواز شریف اپنی نا اہلی کے بعد…

تحریک انصاف کے شعلہ بیان نوجوان ایم این اے مراد سعید نے قومی اسمبلی میں کچھ دن قبل تقریر میں بتا دیا تھا کہ نواز شریف اپنی نا اہلی کے بعد کس طرح پاکستان کے ریاستی اداروں اور بلعموم پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بدنام کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ کل نواز شریف کے شر انگیز اور غدار صفت بیان نے اس بات پر مہر لگا دی۔ کلپ ملاحظہ ہو۔
#MuradSaeed #PTIinParliament #PTI