ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد آج سے 23 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کے علاوہ یوم پاکستان کی پریڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت بھی کریں گے۔\n\n#Pakistan #Malaysia

571

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد آج سے 23 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کے علاوہ یوم پاکستان کی پریڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت بھی کریں گے۔

#Pakistan #Malaysia