ملک بھر میں یوم پاکستان \”پاکستان زندہ باد\” کے نعرے کے ساتھ منایا جارہا ہے…

1513

ملک بھر میں یوم پاکستان \”پاکستان زندہ باد\” کے نعرے کے ساتھ منایا جارہا ہے…

ملک بھر میں یوم پاکستان “پاکستان زندہ باد” کے نعرے کے ساتھ منایا جارہا ہے، دن کا آغاز مساجد میں وطن عزیز کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعاوں سے کیا گیا،وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
#PakistanDay #23rdMarch #PakistanZindabad