موجودہ حکومت کی توجہ برآمدات بڑھانے کی طرف مرکوز ہے تاکہ پاکستان کو اپنے پیروں پہ کھڑا کرنے کے لیے….
موجودہ حکومت کی توجہ برآمدات بڑھانے کی طرف مرکوز ہے تاکہ پاکستان کو اپنے پیروں پہ کھڑا کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا سکیں، این بی پی کے سی ای او ڈاکٹر امجد وحید کی برآمدات بڑھانے کے حوالے سے گفتگو۔