مودی کے بیان پر؛ وزیراعظم عمران خان نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بیان پر اب بھی قائم ہیں کہ اگر انڈیا نے کوئی ایکشن کیا تو پاکستان اسکا بھرپور جواب دے گا۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ انہوں نے دسمبر 2015 میں مودی کے ساتھ ملاقات میں یہ کہا تھا کہ ہمیں غربت کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا چاہئے، پلوامہ حملے پر اگر بھارت ٹھوس شواہد دے گا ہم ہر حال میں کاروائی کریں گے، لیکن چونکہ یہ سال انڈیا میں الیکشن کا سال ہے تو انتخابات کے باعث انڈیا میں امن برباد کیا جا رہا ہے۔ #PTI #PrimeMinisterImranKhan #PulwamaAttack

532

مودی کے بیان پر؛ وزیراعظم عمران خان نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بیان پر اب بھی قائم ہیں کہ اگر انڈیا نے کوئی ایکشن کیا تو پاکستان اسکا بھرپور جواب دے گا۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ انہوں نے دسمبر 2015 میں مودی کے ساتھ ملاقات میں یہ کہا تھا کہ ہمیں غربت کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا چاہئے، پلوامہ حملے پر اگر بھارت ٹھوس شواہد دے گا ہم ہر حال میں کاروائی کریں گے، لیکن چونکہ یہ سال انڈیا میں الیکشن کا سال ہے تو انتخابات کے باعث انڈیا میں امن برباد کیا جا رہا ہے۔
#PTI #PrimeMinisterImranKhan #PulwamaAttack