موسمیاتی تبدیلی کی وزارت اور پی ٹی سی ایل کے درمیان ممعاہدہ،صاف اور سبزپاکستان مہم کے شجرکاری کو فروغ دیا جائے گا

663

موسمیاتی تبدیلی کی وزارت اور پی ٹی سی ایل کے درمیان ممعاہدہ،صاف اور سبزپاکستان مہم کے شجرکاری کو فروغ دیا جائے گا

[موسمیاتی تبدیلی کی وزارت اور پی ٹی سی ایل کے درمیان ممعاہدہ،صاف اور سبزپاکستان مہم کے شجرکاری کو فروغ دیا جائے گا]

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کا کہنا تھا کہ تمام اداروں کو کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں حصہ لینا چاہیے وزیراعظم عمران خان کی 10ارب درخت لگانے کی مہم کامیاب بنائیں گے (26.03.2019)