میاں صاحب اور ان کے حواریوں کو KPK میں کوئی درخت نظر نہیں آتا

737

میاں صاحب اور ان کے حواریوں کو KPK میں کوئی درخت نظر نہیں آتا

میاں صاحب اور ان کے حواریوں کو KPK میں کوئی درخت نظر نہیں آتا – مگر دنیا میں بلین ٹری سونامی پروگرام کی دھوم مچی ہوئی ہے ۔ پوری دنیا بلین ٹری سونامی پر حکومتِ خیبرپختونخواہ کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہے ۔ دیکھئے کس طرح عالمی ادارے اس پروگرام کی کامیابی کا اعتراف کر رہے ہیں