میاں نواز شریف اور انکی صاحبزادی اپنی منی ٹریل دینے کے سوا ہر چیز بتانے کو تیار ہیں۔..
میاں نواز شریف اور انکی صاحبزادی اپنی منی ٹریل دینے کے سوا ہر چیز بتانے کو تیار ہیں۔ جو کل تک کہتے تھے میڈیا پر نہیں عدالت میں بتائیں گے وہ آج موقع ملنے پر سیاسی بیانات اور الزامات کے سوا عدالتوں میں کیوں کچھ پیش کرنے سے قاصر ہیں؟ ان کی یہ معذوری حقائق سے پردہ فاش کرتے ہوئے
انکی کرپشن اور منی لاڈرنگ کی پکار پکار کر گواہی دے رہی ہے۔ پارس جہانزیب کا تجریہ!
#PMLNExposed