میاں نواز شریف نے ریاست پاکستان کو دھشت گرد ریاست بنا کر پوری دنیا میں کھڑا کر دیا

687

میاں نواز شریف نے ریاست پاکستان کو دھشت گرد ریاست بنا کر پوری دنیا میں کھڑا کر دیا

میاں نواز شریف نے ریاست پاکستان کو دھشت گرد ریاست بنا کر پوری دنیا میں کھڑا کر دیا۔ کیونکہ وہ دو قومی نظریے کے منکر ہیں، اور بنیاد قیام پاکستان کے خلاف ۔ مودی نواز تعلقات اس بات سے عیاں ہیں کہ گجرات میں قتل عام کرنے والے مودی کو آموں اور ساڑھیوں کے تحفے ارسال ہوتے رہے۔ کشمیروں کے خون سے غداری کرنے والے نواز شریف، بھارتی جندل خاندان سے مری میں خفیہ ملاقاتیں اور مودی کو رائے ونڈ میں مدعو کرتے رہے؟ دیکھے اس ویڈیو میں کہ نواز شریف نے آخر پاکستان مخالف بیان کیوں دیا؟