میاں کیوں نکالا مجھے نے قوم سے اور پارلیمنٹ سے خطابات میں ببانگ دہل کہا

1594

میاں کیوں نکالا مجھے نے قوم سے اور پارلیمنٹ سے خطابات میں ببانگ دہل کہا

[ایدا توں کاکا شرارتی]
میاں کیوں نکالا مجھے نے قوم سے اور پارلیمنٹ سے خطابات میں ببانگ دہل کہا “یہ ہیں وہ ذرائع جن سے ہم نے لندن کے محلات بنائے”۔ اب جب نیب میں ان سے سوالات پوچھنے کی باری آئی تو ہر سوال کا ایک جواب: مجھے کچھ نہیں پتہ، میرے ابا سے پوچھیں، میرے برطانوی شہری بیٹوں سے پوچھیں! ایدا توں کاکا شرارتی!