ن لیگ عوام کو گمراہ کرنے کیلئے مسلسل اپنے جلوسوں میں جھوٹ بول رہی ہے،

562

ن لیگ عوام کو گمراہ کرنے کیلئے مسلسل اپنے جلوسوں میں جھوٹ بول رہی ہے،

ن لیگ عوام کو گمراہ کرنے کیلئے مسلسل اپنے جلوسوں میں جھوٹ بول رہی ہے، اس بات کی تصدیق ہونے کے باوجود کہ بزدار کے نام سے جو ایف آئی آر کاٹی گئی تھی وہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں بلکہ کوئی اور بزدار تھے پھر بھی ن لیگ جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے اور عثمان بزدار کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔
#PMLNExposed