ن لیگ میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کس معیار کے تحت دیا جاتا ہے؟ – Insaf Tv

1960

ن لیگ میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کس معیار کے تحت دیا جاتا ہے؟

ن لیگ میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کس معیار کے تحت دیا جاتا ہے؟ ایک ہی خاندان کے کتنے لوگوں کو ٹکٹیں دی گئیں؟ ایک طرف ہے عمران خان جس نے اپنے کسی ایک بھی رشتہ دار کو نہیں نوازا اور دوسری طرف ہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی جہاں میرٹ نہیں بلکہ غلامی ٹکٹ کا معیار ہے۔