ن لیگ پر جی ٹی روڈ کی پارٹی ہونے کی چھاپ حقیقت پر مبنی ہے..

1772

ن لیگ پر جی ٹی روڈ کی پارٹی ہونے کی چھاپ حقیقت پر مبنی ہے..

ن لیگ پر جی ٹی روڈ کی پارٹی ہونے کی چھاپ حقیقت پر مبنی ہے، نا اہل لیگ کے ممبر قومی اسمبلی کے مطابق بلوچستان میں کوئی بھی قابل اعتبار اور لائق شخص موجود نہیں! کیا یہ طریقہ ملک و قوم کو کمزور کے مودی کے مقصد کو تقویت دینے کیلئے ہے؟