شہباز شریف کے بدلے ہوئے پنجاب میں دن دہاڑے سرعام ایک معصوم لڑکی پر قاتلانہ حملہ

764

ن لیگ کی حکومت میں شہباز شریف کے بدلے ہوئے پنجاب میں دن دہاڑے سرعام ایک معصوم لڑکی پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے، اس کے جسم پران گنت چاقیوں کے وار ہوتے ہیں اور وہ بھی سرعام لیکن مظلوم اور لاچار خدیجہ پر حکومتی دباؤ پڑتاہے اور اسکو مقدمے سے دستبردار کرانے کی کوشش کی جاتی ہےدوسری طرف سندھ میں جاو تو شاہ رخ جتوئی سر عام ایک معصوم کو قتل کرتا ہے پیپلز پارٹی کی حکومت آڑے آتی ہے مقتول کے وارثوں پر دباؤ ڈال کر شاہ رخ جتوئی کو رہا کروایا جاتا ہے ماڈل ٹاؤن میں مظلوم عوام پر سر عام گولیاں چلا دی جاتی ہیں آخر کیوں یہ دوہرا قانون کیوں کب تک غریب عوام جاگیرداروں کے ستم سہتے سسکتے رہیں گے آخر کب تک ایک ملک میں دو قانون رائج رہیں گے بس بہت ہو چکا اٹھو اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرو بدل دو نظام کو دو نہیں ایک پاکستان کے لیے اٹھو ہم سب کے نئے پاکستان کے لیے جہاں امیر غریب، حاکم محکوم سب کے لیے برابر حقوق برابر قانون اورایک جیسا انصاف ہو-
#JusticeForKhadija