نعوذ باللہ، استغفر الله – Insaf Tv

640

نعوذ باللہ، استغفر الله

نعوذ باللہ، استغفر الله
نوازشریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے – نوازشریف کی وفاداری میں رانا ثناء اللہ تمام حدیں پار کرگئے اور نوازشریف کے ائیرپورٹ استقبال کو اسلام کے بنیادی رکن حج سے بڑا کام قراردیدیا