نواز شریف نے کہا مجھے بتایا گیا ہے کہ مجھے پر کرپشن کے الزامات ثابت نہیں ہوئے – Insaf Tv

648

نواز شریف نے کہا مجھے بتایا گیا ہے کہ مجھے پر کرپشن کے الزامات ثابت نہیں ہوئے

“نواز شریف نے کہا مجھے بتایا گیا ہے کہ مجھے پر کرپشن کے الزامات ثابت نہیں ہوئے ، شاید یہی انہی لوگوں نے بتایا ہے جنہوں نے انہیں پہلے مٹھائیاں کھلا دیں تھیں- ” – محمد مالک سے سنیے جج نے اس جگہ کیا لکھا جس کو نواز شریف اپنے حق میں استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں –

#PMLNExposed