نواز شریف کتنا ملک دشمن ہے اسکا اندازہ آج کی بھارتی میڈیا میں

692

نواز شریف کتنا ملک دشمن ہے اسکا اندازہ آج کی بھارتی میڈیا میں

وہ جو بھارت کئی سال لگا کر ثابت نہ کر سکا آج اسکا ڈنکا پوری دنیا میں تین دفعہ کے منتخب وزیر اعظم نواز شریف نے بجا دیا؟ نواز شریف کتنا ملک دشمن ہے اسکا اندازہ آج کی بھارتی میڈیا میں پاکستان کو دھشت گرد ریاست ثابت کرنے کی میڈیا یلغار سے با آسانی لگایا جا سکتا ہے۔