نواز شریف کی صحت کے معاملے پر وزیر اعلی پنجاب عُثمان بزدار کا پیغام…

575

نواز شریف کی صحت کے معاملے پر وزیر اعلی پنجاب عُثمان بزدار کا پیغام…

[نواز شریف کی صحت کے معاملے پر وزیر اعلی پنجاب عُثمان بزدار کا پیغام]
شہباز شریف کہتے ہیں کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی،کیا حکومت نے انہیں من پسند جگہ علاج کی پیشکش نہیں کی؟یا نواز شریف کو اپنے بھائی کے بنائے ہسپتال اور اپنے ذاتی دو ہسپتالوں پر بھی اعتبار نہیں؟کیا نواز شریف محض ضمانت کے لیے ہسپتال نہ جانے کا دباؤ نہیں ڈال رہے؟
#PMLNExposed