نوازشریف جو کہ اب مظلومئیت کی تصویر بنا ہو ہے مگر اس نے مشرف کا نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالا حالانکہ عدالت نے یہ اختیار حکومت کو دیا تھا
نوازشریف جو کہ اب مظلومئیت کی تصویر بنا ہو ہے مگر اس نے مشرف کا نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالا حالانکہ عدالت نے یہ اختیار حکومت کو دیا تھا. ریڈ وارنٹ کے زریعے بھی مشرف کو لانے کا عدالت نے فیصلہ دیا مگر حکومت نے اس پر عمل نہیں کیا.