نوجوانوں کے لئے بڑی خبر.

596

نوجوانوں کے لئے بڑی خبر.

نوجوانوں کے لئے بڑی خبر.
لیپ ٹاپ اسکیم کو بھول جائیں، وزیراعظم نے ملک بھر میں”نیا پاکستان یوتھ پروگرام” لانچ کرنے کا اعلان کر دیا! نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے اربوں روپے کی اسکیمیں متعارف کروانے کا فیصلہ! آغاز حکومت کے سو روز مکمل ہونے سے پہلے ہو گا.
#NAYAPakistan