نون لیگ کے دورِ حکومت کے آخری 10 سال دیکھ لیں ان لوگوں نے پاکستان پر 6 ٹریلین سے 36 ٹریلین قرضہ چڑھا دیا ہے لیکن عام آدمی کو سوائے وعدوں کے اور کیا دیا؟ 2000 ارب سالانہ قرضوں پر سود ادا کرنا پڑ رہا ہے، ان لوگوں نے ملک کو برباد کر دیا۔\nوفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کی کیپٹل ٹالک میں گفتگو۔\n#PTI

601

نون لیگ کے دورِ حکومت کے آخری 10 سال دیکھ لیں ان لوگوں نے پاکستان پر 6 ٹریلین سے 36 ٹریلین قرضہ چڑھا دیا ہے لیکن عام آدمی کو سوائے وعدوں کے اور کیا دیا؟ 2000 ارب سالانہ قرضوں پر سود ادا کرنا پڑ رہا ہے، ان لوگوں نے ملک کو برباد کر دیا۔
وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کی کیپٹل ٹالک میں گفتگو۔
#PTI