نہیں رہنا مجھے اس دورِ فتنہ کے اُصولوں پہ – Insaf Tv

754

نہیں رہنا مجھے اس دورِ فتنہ کے اُصولوں پہ

نہیں رہنا مجھے اس دورِ فتنہ کے اُصولوں پہ
مجھے اک کام کرنا ہے مجھے یہ سب بدلنا ہے
اے میرے دیس کے لوگو بلند تم حوصلے کر لو