[وزارت پٹرولیم کا بڑا اقدام ،ناقص کارگردگی کی وجہ سے پانچ لائسنس منسوخ ] (29.04.2019)\n\nوزارت پٹرولیم نے پٹرولیم ایکسپلوریشن لمیٹیڈ کمپنی کے 5 لائسنس منسوخ کیے ،کمپنی کو لائسنس تیل اور گیس کے نئے ذخائر تلاش کرنے کے لئے دئیے گئے تھے ،کمپنی کی جانب سے سرمایہ کاری ہوئی نہ ہی کھدائی کا عمل شروع کیا

582

[وزارت پٹرولیم کا بڑا اقدام ،ناقص کارگردگی کی وجہ سے پانچ لائسنس منسوخ ] (29.04.2019)

وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم ایکسپلوریشن لمیٹیڈ کمپنی کے 5 لائسنس منسوخ کیے ،کمپنی کو لائسنس تیل اور گیس کے نئے ذخائر تلاش کرنے کے لئے دئیے گئے تھے ،کمپنی کی جانب سے سرمایہ کاری ہوئی نہ ہی کھدائی کا عمل شروع کیا