وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے حمزہ شہباز کی نیب میں پیشی میں آمدکے موقع پر حمزہ شہباز کو آڑے ہاتھوں لیا…
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے حمزہ شہباز کی نیب میں پیشی میں آمدکے موقع پر حمزہ شہباز کو آڑے ہاتھوں لیا اور تبصرہ کرتے ہوئے کہا حمزہ شہباز ایسے آئے جیسے کشمیر فتح کرکے آئے ہوں #PTI #Punjab