وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

1735

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

[ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ]

عثمان بزدار کا انتخاب پنجاب میں ایک نئے دور کا آغاز ہے جس میں پنجاب بھر اور خصوصا پس ماندہ علاقوں میں تعمیر و ترقی پر خصوصی زور دیا جائے گا۔ پنجاب کی عوام نے نئے پاکستان کی آواز پر لبیک کہا ہے ۔ امید ہے عثمان بزدار اس اعتماد پر پورا اتریں گے: وزیر اعظم
#PTI #Punjab