وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے انرجی کا اجلاس…

472

وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے انرجی کا اجلاس…

وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے انرجی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم پاکستان نے بجلی چوری کے خلاف مہم کو تیز کرنے کی ہدایت کی جبکہ گیس کے شعبے میں ہونے والے نقصانات اور چوری کی صورت حال پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔