وزیر اعظم عمران خان کی کراچی میں FPCCI اور معروف businessmen کے وفود کی ملاقات۔ * درامدات اور برامدات میں فرق کو کم کرنے پر بھر پور توجہ ہے ۔ کاروبار کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔ وزیر اعظم * اپنی حکومت کی پوری مالیاتی ٹیم آپ کے سامنے بیٹھا کر آپ کے مسائل سننے ایا ہوں تاکہ فوری حل نکالا جا سکے۔ وزیر اعظم * نوجوانو کو ہنر سیکھا کر بےروزگاری کا خاتمہ کرینگے۔ * مقصد غربت کا خاتمہ ہے۔ پورے ملک میں مساوی ترقی چاہتے ہیں۔ پاکستان اسی وقت ترقی کرے گا جب کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے ماحول سازگار ہوگا۔ * کرپشن کا مکمل خاتمہ کاریںگے۔ * بہت جلد اس مشکل وقت سے نکل آ ینگے ۔ ہمارے ملک میں کسی چیز کی کمی نہیں، صرف سرمایہ کار دوست ماحول کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم۔ * وفد نے دیگر تجاویز پیش کیں اور مسائل سے آگاہ کیا جن پر وزیر اعظم نے وزراء کی موجودگی میں فوری ھدایت جاری کیں۔

481

وزیر اعظم عمران خان کی کراچی میں FPCCI اور معروف businessmen کے وفود کی ملاقات۔

* درامدات اور برامدات میں فرق کو کم کرنے پر بھر پور توجہ ہے ۔ کاروبار کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔ وزیر اعظم

* اپنی حکومت کی پوری مالیاتی ٹیم آپ کے سامنے بیٹھا کر آپ کے مسائل سننے ایا ہوں تاکہ فوری حل نکالا جا سکے۔ وزیر اعظم

* نوجوانو کو ہنر سیکھا کر بےروزگاری کا خاتمہ کرینگے۔

* مقصد غربت کا خاتمہ ہے۔ پورے ملک میں مساوی ترقی چاہتے ہیں۔ پاکستان اسی وقت ترقی کرے گا جب کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے ماحول سازگار ہوگا۔

* کرپشن کا مکمل خاتمہ کاریںگے۔

* بہت جلد اس مشکل وقت سے نکل آ ینگے ۔ ہمارے ملک میں کسی چیز کی کمی نہیں، صرف سرمایہ کار دوست ماحول کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم۔

* وفد نے دیگر تجاویز پیش کیں اور مسائل سے آگاہ کیا جن پر وزیر اعظم نے وزراء کی موجودگی میں فوری ھدایت جاری کیں۔