وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج اور بھارتی پنجاب کے اعلی عہدیداران کو باضابطہ دعوت نامے بھیج دئیے
کرتار پور بارڈ کھولنے کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج اور بھارتی پنجاب کے اعلی عہدیداران کو باضابطہ دعوت نامے بھیج دئیے