وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اپنے نیپالی ہم منصب، چیئر آف سارک پردیپ کمار گیاوالی کو فون

563

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اپنے نیپالی ہم منصب، چیئر آف سارک پردیپ کمار گیاوالی کو فون

[ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اپنے نیپالی ہم منصب، چیئر آف سارک پردیپ کمار گیاوالی کو فون ]

خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سارک فورم کا مقصد خطے کے ممالک کو قریب لانا ہے سارک جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے اپنا تعمیری کردار ادا کرے، پاکستان امن و امان کے فروغ کے لئے جنوبی ایشیا اور اپنے ہمسایہ ممالک کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی
خطے میں امن و امان کا قیام سب کی بنیادی ذمہ داری ہے، نیپال، سارک کا ممبر ہونے اور پاکستان کا دوست ہونے کے ناطے، پختہ یقین رکھتا ہے کہ امن کی پاسداری سب کے یکساں مفاد میں ہے نیپالی وزیر خارجہ