وزیراعظم عمران خان سے امریکی ریپبلکن پارٹی کے رکن ساجد تارڑ اور جیسی سنگھ نے ملاقات کی….

537

وزیراعظم عمران خان سے امریکی ریپبلکن پارٹی کے رکن ساجد تارڑ اور جیسی سنگھ نے ملاقات کی….

وزیراعظم عمران خان سے امریکی ریپبلکن پارٹی کے رکن ساجد تارڑ اور جیسی سنگھ نے ملاقات کی، جیسی سنگھ نے سکھوں کی جانب سے کرتا رپور راہداری کھولنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا اور ملاقات میں امریکہ میں مسلمان برادری کے کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔