وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات…

580

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات…

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات، ملک میں آلو کی فصل اور کسانوں کی سہولت کے لئے فصل کی خرید اور برآمدات کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا، صوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیال اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن بھی ملاقات میں موجود تھے (31.01.19)