وزیراعظم عمران خان نے قوم کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کہ جب ان کی کرپشن پر ہاتھ ڈالا جائے گا…

702

وزیراعظم عمران خان نے قوم کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کہ جب ان کی کرپشن پر ہاتھ ڈالا جائے گا…

وزیراعظم عمران خان نے قوم کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کہ جب ان کی کرپشن پر ہاتھ ڈالا جائے گا، یہ لوگ شور بھی مچائیں گئے اور سڑکوں پر بھی آئیں گے اور انکی جمہوریت بھی خطرے میں پڑ جائے گی، آج پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ عمران خان کی ایک ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے اور آج پوری قوم کو ملک بچانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا کیونکہ عمران خان ان کرپٹ مافیا کا پاکستان سے صفایا کرنے جا رہے ہیں۔
#PPPExposed