وزیراعظم عمران خان کو پنجاب میں سیاحت کے فروخت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ…

643

وزیراعظم عمران خان کو پنجاب میں سیاحت کے فروخت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ…

[وزیراعظم عمران خان کو پنجاب میں سیاحت کے فروخت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ]
وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ سرکاری گیسٹ ہاؤسز کو سیاحوں کیلئے رہائشگاہیں بنانے کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے …محکمہ جنگلات اور آبپاشی کے 70ریسٹ ہاوسز کو جلد عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ کوٹلی ستیاں، چکوال، کوہ سلیمان، اٹک، کالا باغ، خوشاب، بہاولپور اور جہلم میں نئے سیاحتی مقامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی (09.03.2019)