وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں خصوصی گفتگو (30.01.19)

530

وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں خصوصی گفتگو (30.01.19)

“ایف بی آر میں اصلاحات حکومت کے ریفارمز ایجنڈے کا اہم جزو ہے، جہاں ملکی اخراجات کا 30 فیصد محض قرضوں کے سود کی ادائیگی پر خرچ ہو رہا ہو وہاں ٹیکس کے نظام میں موجود خرابیوں کو نظرانداز کرنا مجرمانہ غفلت ہے، بدقسمتی سے ماضی میں ٹیکس کے نظام میں خرابیوں کو دور کرنے اور دائرہ کار بڑھانے پر توجہ نہیں دی گئی، عوام بالخصوص بزنس کمیونٹی کو ٹیکس حکام کی جانب سے حراساں کرنے، وصولیوں کے پیچیدہ عمل، کرپشن اور ٹیکس رقوم کو حکمرانوں کے شاہانہ رہن سہن پر استعمال کرنے کی وجہ سے عام شہریوں کا ٹیکس کے نظام اور ایف بی آر سے اعتماد اٹھ چکا ہے جسے بحال کرنے کی ضرورت ہے”

وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں خصوصی گفتگو (30.01.19)