وزیراعظم عمران خان کی جی ایس پی پلس کے حوالے سے منعقدہ اعلی سطحی اجلاس میں گفتگو۔(29.01.19)
“انسانی حقوق کا تحفظ ہمارے مذہب اور آئین کا بنیادی حصہ ہے، حکومت انسانی حقوق کے تحفظ، اقلیتوں اور پسماندہ طبقوں کی ترقی کے لئے پرعزم ہے، اسلام آباد کلب اور جم خانہ سمیت مختلف کلبوں میں ملازموں اور آیاوں کی نقل و حرکت کے حوالے سے تعصب پر مبنی سائن بورڈز فوری ختم کئے جائیں، ملک بھر میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے سروے کیا جائے، چائلڈ لیبر کا خاتمہ کرکے بچوں کو غربت سے نکالنے اور ان کی تعلیم کے لئے بھی ایک جامع منصوبہ تیار کیا جائے”
وزیراعظم عمران خان کی جی ایس پی پلس کے حوالے سے منعقدہ اعلی سطحی اجلاس میں گفتگو۔(29.01.19)