وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے کراچی میں لوکل ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا-

594

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے کراچی میں لوکل ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا-

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے کراچی میں لوکل ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا- (26.10.18)

تحریک انصاف نے قوم سے کیا ایک اور وعدہ پورا کیا،ملک کے تباہ حال اداروں میں نئ جان ڈالنے کیلئے وزیراعظم عمران خان پوری طرح کوشاں ہیں۔اس سلسلے میں کراچی کی عوام کیلئے ذرائع آمدورفت کی ضرورت کے پیش نظر لوکل ٹرین کا آغاز عام عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں،واضح رہے!دنیا میں وہی ممالک ترقی کرتے ہیں جہاں کی حکومت عوامی مسائل کو حل کرنے کو ترجیع دیتی ہے،صدر پاکستان عارف علوی 31 دسمبر کو کراچی میں لوکل ٹرین کا افتتاح کریں گے