وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں جائزہ اجلاس ہوا…

570

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں جائزہ اجلاس ہوا…

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں جائزہ اجلاس ہوا جس میں پاکستان چین اقتصادی راہداری ایڈوائزری کونسل کے قیام کا فیصلہ ہوا اور وزیراعظم نے مزید کہا کہ سی پیک کی جلد تکمیل پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے، مزید جانیے اس ویڈیو میں