[وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا, اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا]\nنیب کورٹ راولپنڈی کی بطور نیب کورٹ نمبر 3 اسلام آباد منتقلی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ،اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر نظرثانی کیلئے بنائے گئے کمیشن میں تبدیلی کا معاملہ بھی ایجنڈے کا حصہ ،وفاقی کابینہ قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ازسر نو تشکیل کی بھی منظوری دے گی..\n(19.03.2019)\n#PrimeMinisterImranKhan

554

[وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا, اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا]
نیب کورٹ راولپنڈی کی بطور نیب کورٹ نمبر 3 اسلام آباد منتقلی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ،اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر نظرثانی کیلئے بنائے گئے کمیشن میں تبدیلی کا معاملہ بھی ایجنڈے کا حصہ ،وفاقی کابینہ قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ازسر نو تشکیل کی بھی منظوری دے گی..
(19.03.2019)
#PrimeMinisterImranKhan