وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں ریونیو ریکوری کے بارے میں تفصیلی بریفنگ

1327

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں ریونیو ریکوری کے بارے میں تفصیلی بریفنگ

“وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں ریونیو ریکوری کے بارے میں تفصیلی بریفنگ”
وزیر خزانہ پنجاب ہاشم بخت اور ریونیو اتھارٹی کے چئیرمین نے ریونیو ریکوری کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دیتے ہوا بتایا کہ اس سال ریونیو ریکوری میں گزشتہ سال کی نسبت پہلے 7ماہ کی مدت میں پندرہ فیصد اضافہ ہوا ہے،اس کے علاوہ بورڈ آف ریونیو نے اپنے سالانہ بجٹ اخراجات میں بھی نمایاں کمی کی ہے (09.03.2019)