[وزیراعظم عمران خان کی \”صاف اور سرسبز پاکستان مہم]\n\nوزیراعظم عمران خان کی \”صاف اور سرسبز پاکستان مہم\” کے تہہ روز اینڈ جیسمن گارڈن میں دوہزار سے زائد پودے لگائے گئے ،اس مہم میں نوجوانوں سمیت بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،شجرکاری سے ماحولیاتی آلودگی ختم اور ملک کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا ۔\n(16.03.2019)\n#GreenAndCleanPakistan

626

[وزیراعظم عمران خان کی “صاف اور سرسبز پاکستان مہم]

وزیراعظم عمران خان کی “صاف اور سرسبز پاکستان مہم” کے تہہ روز اینڈ جیسمن گارڈن میں دوہزار سے زائد پودے لگائے گئے ،اس مہم میں نوجوانوں سمیت بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،شجرکاری سے ماحولیاتی آلودگی ختم اور ملک کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا ۔
(16.03.2019)
#GreenAndCleanPakistan