[وزیراعظم ملائیشیا ڈاکٹر مہاتیر محمد کا مشترکہ کانفرنس میں کرپشن کے حوالے سے اظہارخیال]\n\nڈاکٹر مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ہم کرپشن کے بارے میں بہت فکر مند ہیں جیسا کہ ابھی وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بات یہ نہیں کہ غریب ہیں بلکہ کرپشن ہمیں غریب کررہی،جب کرپشن ہوتی ہے تو ہر چیز کی لاگت بڑھ جاتی ہے اور آپ کو ہر کام کروانے کےلیے خاص رقم ادا کرنی پڑتی ہے..اس طرح لاگت بڑھ جاتی ہےاور کبھی آفشور اکاونٹس کےذریعے پیسہ چوری کیا جاتا ہے ،مگر اب اس سلسلے کو ختم ہونا چاہیے.\n#PakistanWelcomesMahathir #Pakistan 🇵🇰 #Malaysia 🇲🇾

596

[وزیراعظم ملائیشیا ڈاکٹر مہاتیر محمد کا مشترکہ کانفرنس میں کرپشن کے حوالے سے اظہارخیال]

ڈاکٹر مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ہم کرپشن کے بارے میں بہت فکر مند ہیں جیسا کہ ابھی وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بات یہ نہیں کہ غریب ہیں بلکہ کرپشن ہمیں غریب کررہی،جب کرپشن ہوتی ہے تو ہر چیز کی لاگت بڑھ جاتی ہے اور آپ کو ہر کام کروانے کےلیے خاص رقم ادا کرنی پڑتی ہے..اس طرح لاگت بڑھ جاتی ہےاور کبھی آفشور اکاونٹس کےذریعے پیسہ چوری کیا جاتا ہے ،مگر اب اس سلسلے کو ختم ہونا چاہیے.
#PakistanWelcomesMahathir #Pakistan #Malaysia