وزیراعلی خیبرپختونخوا کا پشاور سینٹرل جیل کا اچانک دورہ. دورے کے موقع پر جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ. جیل میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلی کی جیل انتظامیہ پر اظہار برہمی. قیدیوں کو بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی میں کوئی کوتاہی قبول نہیں ہوگی، وزیراعلی کا جیل سپرٹینڈنٹ کو ہدایات. #KPKUpdates #MahmoodKhan

526

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا پشاور سینٹرل جیل کا اچانک دورہ. دورے کے موقع پر جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ. جیل میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلی کی جیل انتظامیہ پر اظہار برہمی.

قیدیوں کو بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی میں کوئی کوتاہی قبول نہیں ہوگی، وزیراعلی کا جیل سپرٹینڈنٹ کو ہدایات.
#KPKUpdates #MahmoodKhan