وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے گورنر پنجاب اور اراکین اسمبلی کی ملاقات…
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے گورنر پنجاب اور اراکین اسمبلی کی ملاقات، ملاقات میں سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کا عزم۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تمام اراکین ایک دوسرے کے ساتھ ملکر کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، اور کسی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔