وعدے دعوے اور حقیقت، عوام اچھی طرح جانتے ہیں… – Insaf Tv

657

وعدے دعوے اور حقیقت، عوام اچھی طرح جانتے ہیں…

وعدے دعوے اور حقیقت، عوام اچھی طرح جانتے ہیں بجلی پوری کرنے سے لے کر معیشت کی بحالی تک کسی وعدہ پر ن لیگی حکومت پوری نہ اتری، نندی پور پراجیکٹ کو جو کہ اپنی اصلی لاگت سے کئی گنا زیادہ رقم پر تعمیر ہوا نواز حکومت کی ناقص کارکردگی بےانتہا کرپشن کی بدولت بند پڑا ہے، کیا عوام اب بھی ان کے جھوٹے وعدوں پر اعتبار کریں گے؟
#PMLNExposed