ووٹ کے ٹائم انکو لیاری یاد آجاتا ہے – Insaf Tv

1618

ووٹ کے ٹائم انکو لیاری یاد آجاتا ہے

ووٹ کے ٹائم انکو لیاری یاد آجاتا ہے!
بھوک، پیاس، لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی کے ستائے لیاری کے عوام کے صبر جواب دے گیا الیکشن مہم کےلیےآئے بلاول بھٹو زرداری پر عوام علاقہ ٹوٹ پڑے۔۔