وہ پاکستان کی شان عمران خان اب چلا ہے نیا پاکستان بنانے انشاء اللہ اب صرف عمران خان- – Insaf Tv

1997

وہ پاکستان کی شان عمران خان اب چلا ہے نیا پاکستان بنانے انشاء اللہ اب صرف عمران خان-

وہ جو اللہ کے فضل سے ناممکن کو ممکن بناتا آیا ہے جس پہ جب بھی بات ہوئی نہیں کر سکتا اس نے کرکے دکھایا جو بھی وعدہ کیا پورا کیا کینسر کے خلاف جنگ کی تو پاکستان میں تین جدید کینسر ہسپتال بنا ڈالے ملک میں تعلیم کا سوچا تو نمل یونیورسٹی بنا دی وہ پاکستان کی شان عمران خان اب چلا ہے نیا پاکستان بنانے انشاء اللہ اب صرف عمران خان-
#اب_صرف_عمران_خان