پانامہ کیس کی کہانی بھی عجیب ہے، اس کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد قوم سے خطاب ہوں یا پارلیمنٹ میں تقاری…

599

پانامہ کیس کی کہانی بھی عجیب ہے، اس کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد قوم سے خطاب ہوں یا پارلیمنٹ میں تقاری…

پانامہ کیس کی کہانی بھی عجیب ہے، اس کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد قوم سے خطاب ہوں یا پارلیمنٹ میں تقاریر، سپریم کورٹ میں پیشی ہو یا جے آئی ٹی میں تفتیش، ٹی وی انٹرویو ہوں یا احتساب عدالت کا ٹرائل، شریف خاندان نے اپنے بیانات میں اتنی قلابازیاں لگائی ہیں اور اتنے رنگ بدلے ہیں کہ کرگٹ کو بھی مات دے دی ہے اور اب تو انتہا اس بات کی ہو گئی کہ قطری خط جو انکی جانب سے دیا گیا واحد ثبوت تھا اس سے بھی لاتعلقی اختیار کر لی
سنیئے اس بارے میں رہنما تحریک انصاف ہمائیوں اختر کی رائے