[پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی معاہدوں پر دستخط ہو گے] (28.04.2019)\n\nپاک چین آزادتجارتی معاہدہ دوئم کے مطابق چین پاکستان کو برآمدی سہولت آسیان ممالک کے مساوی ہو گا،پاکستان چین کو 1700 اشیا کی لازمی درآمدی سہولت دے گا، چین پاکستان کو 313 مضوعات کی برآمد پر ڈیوٹی فری رسائی ملے گی۔\n#PrimeMinisterImranKhan #Pakistan 🇵🇰 #China 🇨🇳 #CPEC

636

[پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی معاہدوں پر دستخط ہو گے] (28.04.2019)

پاک چین آزادتجارتی معاہدہ دوئم کے مطابق چین پاکستان کو برآمدی سہولت آسیان ممالک کے مساوی ہو گا،پاکستان چین کو 1700 اشیا کی لازمی درآمدی سہولت دے گا، چین پاکستان کو 313 مضوعات کی برآمد پر ڈیوٹی فری رسائی ملے گی۔
#PrimeMinisterImranKhan #Pakistan #China #CPEC