پاکستان تحریک انصاف حکومت نے پی آئی اے کو بہتری کی راہ پر گامزن کر دیا، حکومتی پالیسیوں کے باعث سرمایہ کاروں کا پی آئی اے پر اعتماد بحال ہوگیا

523

پاکستان تحریک انصاف حکومت نے پی آئی اے کو بہتری کی راہ پر گامزن کر دیا، حکومتی پالیسیوں کے باعث سرمایہ کاروں کا پی آئی اے پر اعتماد بحال ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف حکومت نے پی آئی اے کو بہتری کی راہ پر گامزن کر دیا، حکومتی پالیسیوں کے باعث سرمایہ کاروں کا پی آئی اے پر اعتماد بحال ہوگیا، پی آئی اے کا شیئر رواں ماہ کئ بار سب سے زیادہ فروخت ہونے والے شیئرز میں شامل رہا۔