پاکستان تحریک انصاف نے ختم نبوت کے معاملے پر بڑی ذمہ داری سے کام لیا

1694

پاکستان تحریک انصاف نے ختم نبوت کے معاملے پر بڑی ذمہ داری سے کام لیا

پاکستان تحریک انصاف نے ختم نبوت کے معاملے پر بڑی ذمہ داری سے کام لیا۔ اگر ن لیگ اپوزیشن میں ہوتی تو انہوں نے جا کر دھرنے والوں کو جوائن کر لینا تھا اور کیپٹن صفدر نے جا کر انکی کمان سنبھال لینی تھی۔ فواد چودہدری۔